فلسطین پر فیض کی 40 سال قبل کی سوچ : تحریر نصرت جاوید

1980کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں اپنے انتقال سے چند ماہ قبل فیض احمد فیض کچھ روز کے لئے اسلام آباد آئے۔گارڈن کالج راولپنڈی کے مقبول اور شفیق پروفیسر خواجہ مسعود صاحب ان کے دیرینہ دوست تھے۔ وہ انگریزی روزنامہ مزید پڑھیں