غزہ میں نسل کشی کے جنگی جرائم میں امریکہ برابر کا مجرم ہے ،عزت الرشق

دوحہ (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت( حماس) کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی نسل کشی میں امریکہ برابر کا مجرم ہے ،بین الاقوامی فوجداری عدالت کا جنگی مجرم نیتن یاہو اور گیلنٹ مزید پڑھیں