عوام احساس پروگرام سے فائدہ اٹھائے ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ احساس پروگرام کے 20 مختلف اجزا  سے فائدہ اٹھائیں۔ آج اسلام آباد میں ون ونڈو احساس سنٹر کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں