حکومت بلاتاخیر گوادر کے عوام کے مطالبات تسلیم کرے،لیاقت بلوچ 

اسلام آباد (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر میں 31 دن سے حق دو تحریک دھرنا جاری ہے۔وفاقی، صوبائی حکومتوں، سول انتظامیہ اور ریاستی حساس ادارے بلاتاخیر عوامی مطالبات تسلیم مزید پڑھیں