حکمران،عالمی دہشت گرد امریکہ و اسرائیل کے مظالم کو روکنے کے لیے منظم ہوجائیں۔حافظ نعیم الرحمن

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے  کہا کہ مسلم امہ کے حکمران ہوش کے  ناخن لیں،عالمی دہشت گرد امریکہ و اسرائیل کے مظالم کو روکنے کے لیے منظم ہوجائیں،ایسا نہ ہو کہ آپ کی دولت اور فوجیں بھی مزید پڑھیں