ایک اور رخ … تحریر : ڈاکٹر صغرا صدف

ہم سب زندگی کے صحن میں بکھری ہوئی ایک جیسی خوبصورتیوں، کثافتوں اور معاملات کو اپنی تحریر میں زیرِ بحث لاتے ہیں۔مگرہماری تخلیقی،تنقیدی اور تحقیقی تحریر دوسروں سے یکسر مختلف ہوتی ہے،اس کی وجہ ہماری سماعت، بصارت، مشاہدے، مطالعے کی مزید پڑھیں