امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب اور سینیٹر برنی سینڈرز کا آئی سی سی فیصلے کا خیر مقدم

 واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب اور سینیٹر برنی سینڈرز نے عالمی فوجداری  عدالت کی طرف سے فلسطین میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیر اعظم  یاہو اور یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری  کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔راشدہ طلیب نے مزید پڑھیں