اسرائیل کے یمن پر حملے،الحدید کی بندرگاہ پر تباہ کن بمباری

صنعاء (صباح نیوز) اسرائیل کے یمن پر حملے، الحدید کی بندرگاہ پر تباہ کن بمباری۔ یمن کی الحدید بندرگاہ اسرائیلی فضائیہ کے شدید حملوں کا نشانہ بنی ہے، جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مزید پڑھیں