چین ،پاکستان کے درمیان زرعی مصنوعات کا حجم830 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ چکا ہے،چینی سفیر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں متعین چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا  ہے کہ2011 سے 2019 تک چین اور پاکستان کے درمیان زرعی مصنوعات کی تجارت کا حجم 490 ملین امریکی ڈالر سے بڑھ کر 830 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ  مزید پڑھیں