وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے ، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا گولی چلانے اور لاشیں گرانے کا بیان ان کی اپنی ناکامی کا اعتراف ہے کہ وہ خیبر پختونخوا حکومت مزید پڑھیں