نئے انکشافات نے پھر شریف فیملی کو سسیلین مافیا ثابت کیا،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو  سسیلین مافیا ثابت کیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اخباری تراشہ شیئر کیا اور اس کے مزید پڑھیں