غزہ کے ملبے تلے انسانیت دفن ہوچکی! : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

لہولہان غزہ کے ملبے تلے صرف انسان نہیں پوری انسانیت دفن ہوچکی۔ ایسی درندگی اور مغرب کی ایسی شیطان پرستی نہ کبھی دیکھی نہ سنی اور وہ بھی اکیسویں صدی میں۔ غزہ پہلے جیل تھی، اب قبرستان بن چکا ہے، مزید پڑھیں