غزہ بچاؤ مارچ کے دوران سابق سینیٹر مشتاق خان مظاہرین سمیت گرفتار

اسلام آباد (صباح نیوز)غزہ بچاؤمہم کے تحت احتجاجی مارچ کے دوران جماعت اسلامی کے  سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو مظاہرین سمیت گرفتار کر لیا گیا۔مشتاق خان  کی اہلیہ کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا،سینیٹرمشتاق احمدخان نے کہا مزید پڑھیں