دفعہ 144کی خلاف ورزی ،پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں  کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ پولیس مدعیت میں 16 ایم پی او، مزید پڑھیں