خوراک سے کینسر ختم کرنے کا دعوی، نوجوت سدھو کی اہلیہ کو 850 کروڑ کا نوٹس موصول

نئی دہلی (صباح نیوز)سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو خوراک کے ذریعے کینسر ختم کرنے کے دعوے پر 850 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چھتیس گڑھ مزید پڑھیں