حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کاجسد خاکی ملنے کی تصدیق

بیروت(صباح نیوز)لبنان کے میڈیکل اورسیکیورٹی ذرائع نے ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کا جسد خاکی ملنے کی تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خبر کے مطابق حسن نصراللہ کا مزید پڑھیں