اقلیتیں غیر محفوظ کیوں؟ : تحریر مزمل سہروردی

پاکستان میں اقلیتوں کی صورتحال اس وقت اچھی نہیں ہے۔ پاکستانی معاشرے میں جہاں سیاسی عدم برداشت بڑھ گئی ہے وہاں مذہبی عدم برداشت بھی بڑھ گئی ہے۔ جیسے سیاسی جماعتیں نفرت پھیلا رہی ہیں، ایسے ہی معاشرے میں مذہبی مزید پڑھیں