آئندہ کسے جلسہ کے لئے این او سی کا انتظارنہیں کیا جائے گا۔محمد علی سیف

پشاور(صباح نیوز)  وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ہم جب بھی جلسے کا اعلان کرتے ہیں ہمیں این او سی نہیں دیا جاتا، اب ہم این او سی کا انتظار نہیں کرینگے،احتجاج مزید پڑھیں