ہر سال ایک لاکھ 50ہزار شہری بھارتی شہریت چھوڑ کر دیگر ممالک کی شہریت حاصل کر نے لگے

 نئی دہلی(صباح نیوز)ہر سال 1لاکھ 50ہزار شہری بھارتی شہریت چھوڑ کر دیگر ممالک کی شہریت حاصل کررہے ہیں بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق 2011سے جون 2023تک 17لاکھ50ہزار بھارتی شہریوں نے رضاکارانہ طور پر اپنے پاسپورٹ واپس کیے۔2011 سے ہر سال مزید پڑھیں