نواز شریف کو ”حفاظتی ضمانت“ کا مستحق بنانے کی تگ و دَو۔ : تحریر نصرت جاوید

سیاسی امور پر انگریزی اخبارات کے لئے عمر بھر رپورٹنگ کے بعد اردو کالم نگاری میں گھس آئے مجھ جیسے بے ہنر جن استادوں کے لکھے سے اپنی زبان درست رکھنے کی کوشش کرتے ہیں عرفان صدیقی ان میں سرفہرست مزید پڑھیں