مزمل اسلم کو ترجمان وزارت توانائی کا اضافی چارج بھی تفویض

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر حماد اظہر نے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کو وزارت توانائی کے ترجمان کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے مزید پڑھیں