لیاقت بلوچ کا وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے میڈیکل کی طالبہ فرحانہ مشتاق کی میت پاکستان لانے پر اظہار تشکر

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے چین میں پاکستانی میڈیکل تعلیم کے دوران انتقال کر جانے والی طالبہ فرحانہ مشتاق کی میت پاکستان لانے پر نائب وزیراعظم ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اظہار تشکر کیا ہے ۔ مزید پڑھیں