لال حویلی سے ابھرے بقراطِ عصر کی “دلیری” : تحریر نصرت جاوید

انگریزی کا ایک لفظ ہے Provocateur Agent۔ فرانسیسی زبان سے مستعار لیا یہ لفظ ایسے شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں اشرافیہ کے خلاف نسلوں سے جمع ہوئے غصے کو بھڑکاتا ہے۔ آتش غضب بھڑکانے مزید پڑھیں