شہیدحسن نصراللہ نے اپنی پوری زندگی بھر پور استقامت اور شجاعت کے ساتھ جہاد میں گزاری ،غلام محمد صفی

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر پاکستان شاخ کے کنونیر غلام محمد صفی نے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت پر کہا ہے کہ کل جماعتی حریت کانفرنس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں