سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق آئینی بینچ کی تشکیل کے سلسلے میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے آئینی بینچ تشکیل دینے کے سلسلے میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں