جنوبی افریقہ ،مسلح افراد کی دو گھروں میں گھس کر فائرنگ،خواتین سمیت 17افرادہلاک

کیپ ٹائون (صباح نیوز) جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی دو گھروں میں گھس کر فائرنگ  کردی جس کے نتیجے میں  15 خواتین سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوب مشرقی صوبے ایسٹرن کیپ مزید پڑھیں