بیجنگ  لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (صباح نیوز)چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین لبنان کی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے وزارت نے لبنان کی خودمختاری پر ہونے والے کسی بھی حملے کی مذمت کی اور تمام فریقین، مزید پڑھیں