اسٹوڈنٹس یونینز… بندش یا بحالی : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

کچھ روز پہلے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب قائداعظم یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کمیٹی میں اس کے ممبر کی حیثیت سے شریک ہوئے اور غالبا وہاں طلبا یونینزکی بحالی کا عندیہ دیا یا خواہش کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں