حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کی درج مقدمات کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، بلوچستان کے 35اضلاع میں گریڈ9سے15کی 9ہزار سے زائد اساتذہ کی آسامیوں پر بھرتی کا معاملہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان کے 35اضلاع میں گریڈ9سے15کی 9ہزار سے زائد اساتذہ کی آسامیوں پر بھرتی کے لئے سرداربہادرخان خواتین یونیورسٹی بلوچستان کی جانب سے لئے جانے والے سکریننگ ٹیسٹ کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابرہیم رئیسی کے دور ہ پاکستان کے اختتام پر 28 نکا تی مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے 28 نکات پر مشتمل پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیاجس میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابرہیم رئیسی نے اگلے پانچ سالوں مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا پشین میں آپریشن، 3 دہشت گرد مارے گئے، ایک زخمی حالت میں گرفتار. آئی ایس پی آر

راولپنڈی (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے پشین میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے،ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل  رات پاکستان میں داخل ہوگا،بلوچستان میں بارش متوقع

 اسلام آباد(صباح نیوز) مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل   رات پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔کل سے27 مزید پڑھیں

ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور متعلقہ افسران کومعطل کر کے انکوائری کا حکم

   اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور ان کے ساتھ متعلقہ تمام افسران کومعطل کر کے انکوائری کا حکم مزید پڑھیں

پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو یہ واشنگٹن کا مسئلہ ہے ہمارا نہیں،ملیحہ لودھی

 اسلام آباد (صباح نیوز)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مسئلہ ہے ہمارا نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف سے نیا قرض حاصل کرنے کا خواہاں ہے، محمد اورنگزیب

واشنگٹن(صباح نیوز)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے نیا قرض حاصل کرنے کا خواہاں ہے، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کے ذریعے بیرون ملک سے سرمایہ کاری کو فروغ دیاجا رہا ہے،روپیہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں اپنا ڈرون مار گرائے جانے کی تصدیق

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیل نے لبنان میں اپنا ڈرون مار گرائے جانے کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے اسرائیلی ڈرون کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے بزرگ باپ کی بیٹوں سے تحفظ کی درخواست مسترد کردی

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے بزرگ باپ کی بیٹوں سے تحفظ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ بزرگ باپ نے بیٹوں سے تحفظ کی درخواست پرفیصلے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا جس میں درخواست گزار محمد مزید پڑھیں