دہشت گردی دفعات کے تحت درج مقدمات میں طاہر صادق سمیت 3 افراد کی ضمانت کنفرم

 اسلام آباد (صباح نیوز)انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے تھانہ رمنا میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت، میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اور عمر سلطان کی ضمانت کنفرم کر مزید پڑھیں

عالمی برادری بھارت کو بیگناہ کشمیریوں پر مظالم سے روکے۔نعیم احمد خان

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر رہنما نعیم احمد خان نے بھارتی فورسز کی طرف سے بے کشمیریوں کی بلا جواز گرفتاری میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری مزید پڑھیں

سعودی خاتون کو گاڑی سے کچلنے والے شہری کو سزائے موت

 ریاض(صباح نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی خاتون کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ مذکورہ شخص کی سزائے موت کے حوالے سے سعودی وزارتِ داخلہ نے ایک اعلامیے کے ذریعے بتایا ہے۔ مذکورہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی ختم کی جائے ، سعد رفیق

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی ختم کی جائے،سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا ۔ ایکس پر ہی جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، چیئرمین نادرا مزید پڑھیں

بھارت سے تجارت کی باتیںشہدائے کشمیرکے خون پرنمک پاشی کے مترادف ہے،جماعت اسلامی سندھ

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ نے بھارت سے تجارت کی بحالی کی خبروں کوشہدائے کشمیرکے خون پرنمک پاشی اورجدوجہد آزادی کی تحریک کی پیٹھ پرچھرگھونپنے کے مترادف قراردیتے ہوئے کہاہے کہ کشمیرکے نام پربجٹ اورکشمیرکی سودی بازی کرنے والوں کو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی بینک کے مقابلے میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے  پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی۔آئی ایم ایف نے ورلڈاکنامک آوٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی  جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور سینیٹر پروفیسر ساجد میر  نے نو منتخب  چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،سینیٹ ممبران نے سید مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اعلی سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے،اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاشی تعاون کو فروغ دینے کے لیے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی زیر قیادت سعودی عرب کا اعلی سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں