سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے. وزیر اعظم شہباز شریف

ایبٹ آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سول و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران  اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

نواز شریف بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہیں ،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف ملک کی خاطر کل بھی بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لئے آمادہ تھے مزید پڑھیں

ہمیں اپنی برآمدی صنعت کو مضبوط اور اگلے 5 سال میں برآمدات کو دوگنا کرنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شہباز شریف

کراچی (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جن ممالک کو ہم نے بوجھ سمجھ کر اپنے کاندھے سے اتار دیا تھا، آج ہم ان کو دیکھ کر شرمسار ہوتے ہیں، ہمیں اپنی برآمدی صنعت کو مضبوط اور اگلے مزید پڑھیں

ہندو جم خانہ کیس: آپ قبضہ کرنا چاہتے ہیں، ہم نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ہندو جم خانہ ملکیت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار سے مکالمہ کیا ہے کہ آپ اس عمارت پر قبضہ مزید پڑھیں

وفاق اور صوبوں کومعاشی استحکام کیلئے قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم شہبازشریف

کراچی (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے، جس کیلئے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہائوس مزید پڑھیں

بلوچ لاپتہ افراد کیس میں لگتاہے وزیراعظم کے بیان کی بھی کوئی حیثیت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی بھی کوئی حیثیت نہیں،،جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں

اسٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینیئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا

راولپنڈی(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اسٹریٹجک اداروں کے نامور سائنسدانوں اور انجینیئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازا ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مزید پڑھیں

صدر مملکت سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات، پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تعاون مزید وسیع کرنے کے عزم کا اظہار

 اسلام آباد(صباح نیوز) صدر آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ،ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا ایوانِ صدر آمد پر مزید پڑھیں

کیا چیئرمین ایف بی آر کا کام صرف کرپٹ افسران کا تحفظ کرنا رہ گیا؟ چیف جسٹس

  کراچی(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے کنٹینرز ٹریکنگ کے ٹھیکوں میں کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی عیسی فائز کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں

یہ ہمارے معاشرے کا منفی پہلو ہے کہ ہمیں خواتین کے حقوق کا پاس نہیں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کی یہ ہمارے معاشرے کا منفی پہلو ہے کہ ہمیں خواتین کے حقوق کا پاس نہیں، انہیں بسا نہیں سکتے توان کے خلاف اتنی مقدمہ بازی مزید پڑھیں