خیبرپختونخوا حکومت کی عالمی ڈونرز کانفرنس کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی اداروں کی ڈونر کانفرنس منعقد کرنا بہت بڑی کامیابی ہے جس میں 1.8 ارب ڈالر کے وعدے ضم شدہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، بارشوں کے باعث حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی، 46 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 36 افراد جاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کی جانب سے جاری جانی و مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلابی صورت حال،الرٹ جاری

 پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلابی صورت حال اور مزید بارشوں کی وجہ سے خطرات بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا گیا ۔ صوبے میں بارش  ہفتہ تک وقفے وقفے مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

 پشاور(صباح نیوز) صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس جبکہ تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی۔وزارت قانون و انصاف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈہ پور کی چھوڑی ہوئی نشست حلقہ این اے چوالیس ڈیرہ پر ضمنی انتخابات21 اپریل 2024ء کو ہو نگے

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈہ پور کی چھوڑی ہوئی نشست حلقہ این اے چوالیس ڈیرہ پر ضمنی انتخابات21 اپریل 2024ء کو ہو رہے ہیں۔ ایک خاتون سمیت کل 18 امیدوار انتخابی دنگل میں حصہ لیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گلیشیئرز پگھلنے سے 9 اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ،الرٹ جاری

 پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں گلیشیئرز پگھلنے سے 9 اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظرالرٹ جاری کر دیا گیا۔خیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات نے بیشتر اضلاع میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے اور مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق

 کوئٹہ ،پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی، آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔بلوچستان میں داخل ہونے والی مغربی ہواوں کے اثرات شدید شدید ہونے لگے، گوادر، چاغی، نوکنڈی مزید پڑھیں

باجوڑ: پیپلز پارٹی کے رہنماء اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکہ

باجوڑ(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 سے امیدوار سید اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) باجوڑ بخت منیر مزید پڑھیں

وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور سے گورنرحاجی غلام علی کا رابطہ

اسلام آباد +پشاور (صباح نیوز) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے گورنرحاجی غلام علی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔صوبہ میں متاثرین بارشوں کی امداد و بحالی کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا۔  سرکاری بیان کے مطابق وزیراعلی نے مزید پڑھیں

کفایت شعاری پالیسی کادعوی،کنگال خیبر پختونخوا میں عیاشیوں کے نئے ریکارڈ

پشاور(صباح نیوز) محکمہ سماجی بہبود و ترقی نسواں اور زکو و عشر نے خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری پالیسی ہوا میں اڑا دی۔محکمے نے وزیر اعلی کی مشیر برائے سماجی بہبود مشال یوسفزئی اور سیکریٹری کے لیے گاڑی خریدنے مزید پڑھیں