قائداعظم یونیورسٹی میں سیاسی اور مذہبی تنظیموں پر پابندی کا اشتہار لگادیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)قائداعظم یونیورسٹی میںقائداعظم سٹوڈنٹس فیڈریشن نے سیاسی اور مذہبی تنظیموں پر پابندی اشتہار لگا دیا ۔ قائد اعظم یونیورسٹی میں کیوایس ایف (چھ لسانی کونسل کا مجموعہ)نے یونیورسٹی میں یہ اشتہار لگایا جس میں سیاسی اور مذہبی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں منی بجٹ کے حوالے سے کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا مزید پڑھیں

شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے ،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات شہری کو فراہم کرنے کے حکم کیخلاف درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات شہری کو فراہم کرنے کے حکم کے خلاف درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات شہری کو فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا ،نوشین حامد

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا ۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتا لوں میں آکسیجن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا دورحکومت معیشت ،گورننس کے لحاظ سے بدترین رہا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدراور قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا دورحکومت گورننس کے لحاظ سے بدترین رہا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

عوام کورونا کیخلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دے،این سی او سی

اسلام آباد (صباح نیوز)نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) نے کہا ہے کہ عوام کورونا کیخلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں این سی او سی ن ے کہا کہ کورونا کی مزید پڑھیں

ٹرین کی پابندی وقت 80 فیصد ہوئی، حادثات میں کمی آئی، علی محمد خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاہے کہ 2021 میں ٹرین کی وقت کی پابندی 80فیصد تک پہنچ گئی ہے، حادثات کے تناسب میں بھی کمی آئی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے مزید پڑھیں

چوہدری محمد یٰسین کی ٹیم کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے اور بورڈ ممبران سے ایجنڈا میٹنگ

اسلام آباد ( صباح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے قائد چوہدری محمد یٰسین کی ٹیم کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے اور بورڈ ممبران سے ایجنڈا میٹنگ ہوئی جس میں یہ فیصلہ ہوا کہ پلاٹوں مزید پڑھیں