اسلام آبادہائیکورٹ ، نئے سال پر آتش بازی روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے سال پر آتش بازی روکنے کی درخواست مسترد کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائرورکس روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کرخارج کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے ریمارکس میں کہا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی’مالیاتی ضمنی ، اسٹیٹ بینک ترمیمی بلز پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ، کاپیاں پھاڑ دیں

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے قومی اسمبلی میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے 360ارب روپے کا مالیاتی ضمنی بل اور اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پیش کردیا،جس دوران اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے شدید ہنگامہ آرائی کی۔ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر خیبر پختونخوا حکومت اور الیکشن کمیشن میں تنازعہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)خیبرپختون خوا حکومت چاہتی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مئی میں ہو، جب کہ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے خود کہا تھا کہ رمضان سے قبل ہی دوسرا مرحلہ ہوگا۔ ایک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی ہنگامہ: تحریک انصاف کی رکن غزالہ سیفی کی انگلی فریکچر ہوگئی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی غزالہ سیفی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیش آنے والے آج کے واقعے پر میں بہت افسردہ ہوں، لوگ ہم پر رشک کرتے ہیں کہ ہم عوامی نمائندے ہیں، مزید پڑھیں

گلاسگو ماحولیاتی کانفرنس میں توانائی کے متبادل ذرائع پر تفصیلی گفتگو کی گئی،ملک امین اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا کہ توانائی کے شعبے میں حکومت بالخصوص متباد ل توانائی کے ذراع پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ گلاسگو ماحولیاتی کانفرنس میں توانائی کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی:شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی غزالہ سیفی کو تھپڑ دے مارا

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضمنی مالیاتی بل 2021 پیش کردیا گیا، اس دوران اپوزیشن ارکان نے سخت احتجاج کیا۔بل پیش کیے جانے کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اپنی نشستوں سے اٹھ کر اسپیکر ڈائس مزید پڑھیں

ریکٹر معصوم یاسین زی کو فلفور معطل کیا جائے، ہمیں کوئی انتہائی قدم پر مجبور نہ کیا جائے،ناظم اسلامی جمعیت طلباء اسلامی یونیورسٹی

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلامی یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے، طالبعلم کے بیہمانہ قتل پر سینیٹ کی یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف آنے والی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آئی ہے ۔ اس حوالے سے ناظم اسلامی جمعیت طلباء اسلامی یونیورسٹی اسامہ مزید پڑھیں

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نےشوکت ترین پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے دوران پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پارلیمانی پارٹی کو منی بجٹ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈ یشن پنجاب شمالی کے زیراہتمام اقلیتی برادری کرسچین کمیونٹی کووٹنرپیکج کی فراہی کے حوالے سے تقریب

اسلام آباد (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈ یشن پنجاب شمالی کے زیراہتمام اقلیتی برادری بالخصوص کرسچین کمیونٹی کووٹنرپیکج کی فراہی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد ہوئی جس میں نگران کمیٹی الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان وسابق ممبرقومی اسمبلی میاں محمداسلم،صدرچیمبرآف کامرس مزید پڑھیں

منی بجٹ سے عوام پر صرف دو ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ منی بجٹ سے عوام پر صرف 2 ارب کا بوجھ پڑے گا۔ پارلیمانی اجلاس کے بعد قومی اسمبلی میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے شیخ مزید پڑھیں