پاک بحریہ کے 2 افسران کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاک بحریہ کے 2افسران کوریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی ،دونوںافسران پاک بحریہ میں اہم ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ مزید پڑھیں

ثاقب نثار پر تنقید، شاہد خاقان اورمریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی اپیل خارج کر مزید پڑھیں

ریکارڈ ٹیکس وصولیاں بہترین معاشی سرگرمیوں کی عکاس ہیں ،فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ رواں مالی سال میں ریکارڈ ٹیکس وصولیاں بہترین معاشی سرگرمیوں کی عکاس ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ  رواں مالی سال کی دوسری مزید پڑھیں

نئے سال  کے آغاز پر ہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ سال 2022 نئے سال کے آغاز مزید پڑھیں

سن2022ووٹ چوروں سے نجات کا سال ہو گا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2022پاکستان میں انشااللہ ووٹ چوروں سے نجات اور آئین اور قانون کی بالادستی کا سال ہوگا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

اسلام آباد’ ایک ہی خاندان کے 15 سمیت 34افرادمیں اومی کرون کی تصدیق

اسلام آباد/ لاہور (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شادی کی تقریب میں شریک ایک ہی خاندان کے 15 سمیت 34افرادمیں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی۔ اسلام آباد میں اومی کرون وائرس تیزی سے پھیلنے مزید پڑھیں

جھنگی سیداں میں چوری اور ڈکیتیوں کی وارداتوں کے خلاف شہریوں کااحتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں پولیس اور انتظامیہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، اسلام آباد پو مزید پڑھیں

ایوان صدر کی جامع مسجد سے ”اسلام میں خاندان کے نظام کا تصور” کے موضوع پر خطبہ جمعہ براہ راست نشر

اسلام آباد(صباح نیوز)ایوان صدر اسلام آباد کی جامع مسجد سے ”اسلام میں خاندان کے نظام کا تصور” کے موضوع پر حسب معمول خطبہ جمعہ براہ راست نشر کیا گیا۔ڈاکٹر انیس احمد نے خطبہ جمعہ دیا۔ ایوان صدر کے حکام و مزید پڑھیں