منی بجٹ کی منظوری کے لیے حکومت نے کمر کس لی

اسلا م آباد(صباح نیوز)فنانس ترمیمی بل کی منظوری کے لیے حکومت نے حتمی لائحہ عمل طے کرلیا، حکومتی اراکین اسمبلی اسلام آباد میں جمع ہوگئے۔متحدہ اپوزیشن کی جانب سے فنانس ترمیمی بل کی شدید مخالفت اور حکومتی اتحادی جماعت ایم مزید پڑھیں

سینٹ قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس، صحافیوں کا تحفظ بل 2021 آئندہ اجلاس تک موخر

اسلام آباد(صباح نیوز)ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹرفیصل جاوید کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 29نومبر 2021کو منعقد ہونے والے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمیشن کی سیکنڈ سیکرٹری پولیٹیکل ڈاکٹر کمیلا میکڈونلڈ کی آصف لقمان قاضی اورمولانا عبدالاکبر چترالی سے ملاقات

 اسلام آباد(صباح نیوز)برطانوی ہائی کمیشن کی سیکنڈ سیکرٹری پولیٹیکل ڈاکٹر کمیلا میکڈونلڈ نے آج اسلام آباد میں جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی اوررکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں افغانستان مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا وفاقی محتسب کا نیشنل بینک آف پاکستان کو فراڈ سے متاثرہ شخص کو رقم واپس کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی نے وفاقی محتسب کا نیشنل بینک آف پاکستان کو فراڈ سے متاثرہ شخص کو رقم واپس کرنے کا حکم برقراررکھتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ  نیشنل بینک فراڈ سے متاثرہ شہری کو 5 لاکھ روپے مزید پڑھیں

عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد درباریوں کے گھیرے میں آگئے،احمد جواد

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے کہا ہے کہ عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی کے نظریات سے کوئی تعلق نہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

وفاق نے پنجاب حکومت سے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاق نے پنجاب حکومت سے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی ۔ اس مزید پڑھیں

خواجہ آصف کیخلاف جرمانہ، وزیرِ اعظم کے وکیل کی مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کے وکیل کی دلائل دینے کے مزید پڑھیں

عثمان مرزا، جتوئی کیس نظامِ انصاف کیلئے چیلنج ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عثمان مرزا، جتوئی کیس نظامِ انصاف کیلئے چیلنج ہیں، پراسیکیوشن اورعدالت اپنی ذمہ داری نبھائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک بیان میں انہوں نے  کہا کہ  عثمان مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے قیدی کے خط پرسماعت ،ڈی جی انسانی حقوق کو رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد  ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے قیدی کے خط پرسماعت میں ڈ ائریکٹرجنرل انسانی حقوق کو رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کردی  جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ وزرا اور مزید پڑھیں