کراچی سے اسلام آباد آنے والی ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں،مسافر محفوظ رہے

اسلام آباد (صباح نیوز)کراچی سے اسلام آباد آنے والی گرین لائن ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں، حادثے میں مسافر محفوظ رہے۔ ٹرین کو دو گھنٹوں بعد منزل کی جانب روانہ کر دیا گیا۔ کراچی سے اسلام آباد آنے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے ارکان کی وزیراعظم سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت

اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کے ارکان غوث بخش مہر اور سردار نصر اللہ خان دریشک نے جمعرات کو اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال اور اپنے حلقوں کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی یقین دہانی پرایم کیو ایم نے ترامیم واپس لے لیں

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ شوکت ترین کی یقین دہانی کے بعد متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان نے منی بجٹ پر ترامیم واپس لے لیں۔ ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے منی بجٹ پر ترامیم مزید پڑھیں

کیاقریبی ساتھی آپ کو چھوڑ کر جا رہے ہیں، صحافی کے سوال پر وزیراعظم خاموش

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد جب وزیراعظم عمران خان جانے لگے تو صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ کے قریبی ساتھی آپ کو چھوڑ کر جا رہے ہیں؟۔صحافی کے سوال پر وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، اپنے حق کی بات کی،پرویز خٹک

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع پرویز خٹک نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عمران خان سے تلخ کلامی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، میں نے اپنے حق کی بات کی، وزیراعظم کے خلاف ہوں مزید پڑھیں

منی بجٹ کیخلاف اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز)منی بجٹ کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کیا گیا۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پہنچے اور حکومت کے خلاف احتجاج کیا،پی ڈی ایم کے پارلیمنٹ کے باہر مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت نہ ملنے پر چودھری سالک حسین ناراض

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بغیر واپس چلے گئے۔ مسلم لیگ ق کے چودھری سالک حسین پی ایم چیمبر سے ناراض ہوکر واپس روانہ ہو مزید پڑھیں

انفارمیشن گروپ سے تعلق رکھنے والے افسروں کو قومی بیانیے کی ترویج کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے:سیکرٹری اطلاعات

اسلا م آباد(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے کہا ہے کہ انفارمیشن گروپ سے تعلق رکھنے والے افسروں کو قومی بیانیے کی ترویج کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بات انفارمیشن سروس اکیڈمی اسلام مزید پڑھیں

نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاک بحریہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نیوی سیلنگ کلب گرانے اور پاکستان نیول فارمز کی اراضی تحویل میں لینے کے ساتھ ساتھ نیول گالف کورس کو کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی تحویل میں دینے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، افغان صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے ملاقات کی،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی جب کہ افغان صورتحال سمیت مختلف شعبوں مزید پڑھیں