نئے عدالتی سال کے آغاز پر منعقدہ تقریب کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان نے ایک سینئر صحافی کو اپنے ساتھ تصویر بنوانے کی پیشکش کی تو صحافی نے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا، اگر آپ دھڑے باز ہیں تو مزید پڑھیں
آج قائد کا یومِ وفات ہے اور شرمندگی کے مارے ان کی تصویر سے بھی نظریں ملانے کی ہمت نہیں ہورہی۔ اس نحیف و نزار، استقامت کے پہاڑ اور پاکیزہ کردار شخص نے اپنا وقت، صحت، پرائیویٹ لائف، ذاتی وسائل، مزید پڑھیں
پاکستان ایک اسلامی نظریاتی مملکت ہے جس کے قیام کے لیے برصغیر کے مسلم رہنماؤں نے مدتِ مدید تک جستجو کی۔میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے قیام کے لیے دی جانے والی قربانیاں اس وقت معنی خیز ثابت ہوئیں جب مزید پڑھیں
ہیجان پھیلاتی خبروں کے ذریعے اپنا دھندا چلانے والوں کے لئے پیر کا دن بہت سودمند رہا۔ عوام کی اکثریت جبکہ یہ دعائیں مانگتی رہی کہ سری لنکا کے شہر کولمبو میں بارش جاری رہے اور پاکستان بھارت کے ہاتھوں مزید پڑھیں
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ گروپ 20 یعنی اقتصادی لحاظ سے دنیا کے بیس طاقتور ممالک کے سربراہان کے اجلاس کی اہم حصولیابیوں میں 55 ممالک پر مبنی افریقی یونین کو فورم میں شامل کرنا،اجلاس کے سائڈ لائنز میں مزید پڑھیں
چیف جسٹس عمر بندیال کو تاریخ کیسے یاد رکھے گی یہ تاریخ پر چھوڑ دیتے ہیں۔ اب ہے امتحان نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا، خاص طور پر ایک ایسے وقت میں کہ الیکشن 2023 کے ہونے نہ ہونے مزید پڑھیں
کیا کالم لکھنا توسن خیال کی آوارہ خرامی ہے؟ اس کیلئے تو مگر شعر کی بے کنار کائنات موجود ہے۔ غالب تو ماورائے عدم کی نامعلوم وسعتوں سے یہ کہتے ہوئے نگہ بے نیازی سے آگے بڑھ گئے سیر کے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی لاہور میں ممتاز شاعر ممتاز گیلانی کے گھر اینکرز اور کالم نویسوں سے ایک ملاقات ہوئی۔ جے یو آئی کی مقامی قیادت بلال میر مزید پڑھیں
وہ جو کہتے ہیں کہ خودکشی کرنے والا تو مکتی پا جاتا ہے مگر ساتھ کے کئی لوگ معاشی و سماجی طور پر زندہ درگور ہو جاتے ہیں۔خود کشی سوچ سمجھ کے بھی کی جاتی ہے۔البتہ زیادہ تر لوگ کسی مزید پڑھیں
مجھے دو دن قبل سید محمد عمران نے ساربون فرانس سے اپنی اور اپنی ڈگری کی تصویریں بھجوائیں یہ ماشا اللہ فرانس کی دوسری بڑی یونیورسٹی سے نیٹ ورکنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لے چکا ہے۔ اس کے مزید پڑھیں