کوئٹہ میں مولوی محمد عمر جان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس حکام

کوئٹہ +کابل(صباح نیوز)  بلوچستان کے پولیس حکام کا کہنا ہے کوئٹہ میں قتل کیے جانے والے مذہبی عالم مولوی محمد عمر جان کی ہلاکت کے محرکات کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں

بلوچستان کی نومنتخب 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کی نومنتخب 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہائوس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی، پل ٹوٹ، گوادر اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع

 کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث ندی نالے بپھر گئے جبکہ گوادر اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 24گھنٹوں کے دوران گوادر میں 80 ملی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے اور مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق

 کوئٹہ ،پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی، آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔بلوچستان میں داخل ہونے والی مغربی ہواوں کے اثرات شدید شدید ہونے لگے، گوادر، چاغی، نوکنڈی مزید پڑھیں

جی پی او ضلع سبی میں کرپشن کے الزام پر نکالے گئے ملازمین کے حوالے سے فیڈرل سروسز ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنرل  پوسٹ آفس (جی پی او)ضلع سبی ، بلوچستان میں کرپشن کے الزام پر نکالے گئے ملازمین کے حوالہ سے فیڈرل سروسز ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے محکمے کی جانب سے انہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی سرفراز بگٹی کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے  ملاقات کی ۔  صوبہ بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔وزیراعظم نے صوبہ  بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بلوچستان میں آج  بدھ سے شدید بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردارکیا ہے کہ 17 اپریل سے بلوچستان کے مزید پڑھیں

میاں صاحب کے ساتھ چھوٹے بھائی ہاتھ کرگئے : حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ زرداری اور نواز شریف شہباز حکومت کے اندر اپوزیشن کے چھپے رستم ثابت ہونگے، شہباز شریف ن کے نہیں بلکہ ان کے وزیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کاگریڈ9کے ملازم کو ٹائم سکیل نہ دینے پر چیف سیکرٹری بلوچستان کو 19اپریل کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سروسز ٹربیونل بلوچستان کے حکم کے باوجود گریڈ9کے سرکاری ملازم کو ٹائم سکیل نہ دینے کے کیس میں چیف سیکرٹری بلوچستان کونوٹس جاری کرتے ہوئے 19اپریل (جمعہ )کے روز سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری مزید پڑھیں

بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افرادبے گھر،الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں جاری

راولپنڈی ( صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے بلوچستان اور خیبرپختونخوامیں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کوریسکیوکے بعدمحفوظ مقامات پرپہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، متاثرین کو تیارکھانا، صاف پانی،بستر،خیمے، ترپال اور مچھردانیاں فراہم کی گئیں، جبکہ مزید پڑھیں