بلوچستان میں سینیٹ 11نشستوں کیلئے 13امیدوار میدان میں رہ گئے

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان سے سینٹ کی 11نشستوں کیلئے ہونے والے انتخابات میں 33میں سے 20امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔ بلوچستان سے تمام سینیٹر افہام و تفہیم  فارمولے کے تحت بلامقابلے منتخب ہونگے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینٹ کی 11خالی مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان کا 2 ہزار غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی کا حکم

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے 2 ہزار غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا اور واضح کردیا کہ محکمہ تعلیم میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی اور میرٹ پر ضلعی تعلیمی افسران لگائے جائیں۔ وزیر اعلی مزید پڑھیں

بلوچستان کے سلگتے مسائل کوفوری حل کرنا ہوگا ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی حکومت عوام کوریلیف فراہم کرنے کیساتھ دیرینہ سلگتے مسائل کوحل کریں ترقیاتی کاموں میں ٹھیکیداری ،بدعنوانی ختم کرنے سے معیار میں بہتری آسکتی ہے ۔بلوچستان کے بڑے اضلاع میں عوامی مفاد کے مزید پڑھیں

بھاری سودی قرضوں نے ملک وملت کو تباہ کردیا ،عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ  بھاری سودی قرضوں نے ملک وملت کو تباہ کردیا ، خسارہ ختم کرنے کیلئے گیس بجلی اورپٹرول مہنگاکرنے کے بجائے حکومتی سطح پرہرجگہ مفت بجلی ،مفت مزید پڑھیں

بلوچستان کے مسائل کا حل سوفیصد خواندہ ہونے میں ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی،نورالدین غلزئی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی ،ڈائریکٹرغزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن بلوچستان نورالدین غلزئی نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل کا حل سوفیصد خواندہ ہونے میں ہے ملک بھر میں ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہے ۔بہترین معیاری تعلیم کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بیرک گولڈ کو بلوچستان میں معدنیات کے دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد(صباح نیوز)ریکوڈک پروجیکٹ چلانے والی بیرک گولڈ کمپنی نے وزیراعظم کو منصوبے سے متعلق بریفنگ دی ہے، وزیراعظم نے بیرک گولڈ کو بلوچستان میں معدنیات کے دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم ہاؤس میڈیا ونگ کے مزید پڑھیں

گوادر میں شہید ہونیوالے 2 جوان فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک

 راولپنڈی (صباح نیوز)20مارچ کو گوادر میں شہید ہونے والے سپاہی بہار خان اور عمران علی کو ان کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق35سالہ سپاہی بہار خان اور28سالہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ورلڈبنک کی ہدایت پر مسلط لوگوں کو اہم وزارتیں دی گئیں ۔مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ورلڈبنک کی ہدایت پر مسلط لوگوں کو اہم وزارتیں دینا،معیشت کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنا،مالیاتی اداروں کی ایماء پر گیس بجلی مزید پڑھیں

گوادرمیں شہیدہونیوالے جوانوں کی نمازجنازاداکردی گئی

گوادر (صباح نیوز)گوادرمیں شہیدہونیوالے جوانوں کی نمازجنازاداکردی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روزگوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گردی کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی بہار خان مزید پڑھیں

پنجگور،سکیورٹی فورسز کا آپریشن،دہشت گرد لیاقت ہلاک،2زخمی

پنجگور  (صباح نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد چاکر لیاقت کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں