کسانوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا


اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں” ورلڈ انٹرنیشنل فارمرزڈے”  کسانوں کی اہمیت کا عالمی دن کل23 دسمبر بروز بدھ کو منایا جائے گا۔

اس دن کی مناسبت سے پاکستان کسان اتحادسمیت مختلف این جی اوز کے زیراہتمام ملک بھرمیں آگاہی سیمینارزکا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد کسانوں کے درپیش مسائل کو اجاگر کرنا ہے