دو سال میں ایک کروڑنوکریاں دینے کی بات ہی نہیں کی،عمران خان

Internet Photo

اسلام آباد : وزیر اعظم  عمران خان نے کہا ہے کہ  دو سال میں ایک کروڑنوکریاں دینے کی بات ہی نہیں کی، لوگوں کو انشااللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی ۔

جہانگیرترین سے متعلق ابھی تحقیقات چل رہی ہیں۔   ایک نجی  ٹی وی  کو  انٹرویودیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گھربھی 50 لاکھ سے تجاوزکرجائیں گے۔

میں نے یہ وعدہ دو سال میں پورا ہونے کی بات نہیں کی تھی، یہ سب پانچ سال میں ہوگا۔ جہانگیرترین سے متعلق سوال پروزیراعظم نے کہا ابھی تحقیقات چل رہی ہیں۔