علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک نتائج کا اعلان کر دیا


میرپور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک نتائج برائے  سمسٹر بہار 2020 کا اعلان کر دیا۔

طلبا اپنا نتیجہ علامہ اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر رزلٹ سیکشن سے چیک کر سکتے ہیں۔مزید کسی بھی معلومات کیلئے ریجنل آفس کے فون نمبر 05827960030 پر  رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہےwww.aiou.edu.pk