پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان

انٹرنیٹ فوٹو

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان دیکھا گیا  ۔فاریکس ڈیلر کے مطابق ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ  میں شدید مندی دیکھی گئی۔ 436 پوائنٹس کی کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 40 ہزار کی حد گنوا بیٹھا۔ مارکیٹ 436 پوائنٹس کی کمی سے 39 ہزار 751 پر ٹریڈ ہو ا۔

مزید پڑھیں: سٹاک ایکسچینج فراڈ کیس، نیب نے گواہان کی فہرست تیار کر لی