کورونا وائرس ، خیبر پختونخوا میں 38 سرکاری سکول بند


پشاور :کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے ، خیبر پختونخوا میں 38 سرکاری اسکول بند کر دیئے گئے۔

مزید پڑھیں: عوام حکومتی کورونا کے خلاف باہر نکلیں، رانا ثنا اللہ

محکمہ تعلیم کے مطابق خیبرپختونخوا میں 38سرکاری سکول بند کر دیئے گئے ، ہری پور، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان، لکی مروت، کوہاٹ، لوئر چترال، اپر اورکزئی، مردان، تورغر، مانسہرہ،  بٹگرام، کرک، ہری پور، بنوں کے سکولز شامل ہیں۔