جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانہ فروخت کرنےوالے سفارتکارکے خلاف نیب ریفرنس کاانجام


جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانہ فروخت کرنےوالے ریٹائرڈمیجر جنرل کے خلاف نیب ریفرنس انجام کو پہنچ گیا

احتساب عدالت کو نیب کی 9سالہ تحقیقات کے بعد بنایاہوا ریفرنس کیوں خارج کرنا پڑا؟

قومی خزانے کوکروڑوں روپے نقصان پہنچایا گیا لیکن ایک روپیہ برآمد نہ ہوسکا ، ذمہ دار کون؟

تین ماہ میں انجام تک پہنچنے والا نیب کے ریفرنس کے حوالے سے عابدعلی آرائیں کی خصوصی رپورٹ