بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کراچی پہنچ گئے


کراچی:لاہور قلندر کے بنگلادیشی کھلاڑی تمیم اقبال کراچی پہنچ گئے۔بنگلادیشی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے تمیم اقبال کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں بھرپور ایکشن میں نظر آں گا۔

تمیم اقبال کا کہنا ہے کہ دو روز آئسولیشن میں رہوں گا، امید ہے کورونا ٹیسٹ کی رہورٹ بہتر آئیگی۔کرکٹر تمیم اقبال نے کہا کہ پلے آف میچز میں لاہور قلندر کی جانب سے بھرپور ایکشن میں نظر آں گا۔