پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کارجحان


کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان رہا ۔ انڈیکس میں 197 پوائنٹس کے اضافے سے41ہزار 463پر کاروبار ہوا۔مارکیٹ 109پوائنٹس کے اضافے 41,308پربند ہوئی تھی۔