پاکستان میں نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے،عمران خان


اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت سے خود مایوس ہو چکے ہیں،لیاقت بلوچ

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔ وزیر اعظم نے نمل نالج سٹی میانوالی کے ماسٹرپلان کی ویڈیو بھی شیئر کی۔