فردوس عاشق اعوان منظر عام پر آگئیں، کپتان کو سالگرہ کی مبارکباد


اسلام آباد : مشیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹائے جانے کے طویل عرصہ بعد فردوس عاشق اعوان منظر عام پر آگئیں۔

وزیراعظم عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کےلئے کی گئی ٹوئیٹ کے ساتھ وزیراعظم کی خصوصی تصویر شیئر کردی۔

سابق مشیر اطلاعات نے ابھی تک وزارت کی کرسی پر براجمان ہوکر بنوائی گئی تصویر اپنی ٹوئیٹر ڈی پی پر لگا رکھی ہے۔